8 ستمبر 2017 - 08:36
عراق کے صوبہ نینوا میں 21 داعشی ہلاک

عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے عراقی فورسز نے تازہ کارروائی میں 21 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے عراقی فورسز نے تازہ کارروائی میں 21 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 4 داعش دہشت گرد القیروان میں ہلاک ہوئے جبکہ 17 وہابی دہشت گرد العیاضيہ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

.......

/169